ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, جے ڈی وینس معاہدے کے بغیر ہی اسلام آباد سے روانہ: اب فیصلہ امریکہ نے کرنا ہے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں، قالیباف
جے ڈی وینس معاہدے کے بغیر ہی اسلام آباد سے روانہ: اب فیصلہ امریکہ نے کرنا ہے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں، قالیباف
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی وفد کے ساتھ مذاکرات کے بعد امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں مختصر پریس کانفرنس کے دوران وینس نے بتایا کہ فریقین کے درمیان معاہدہ نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمان کے سپیکر قالیباف کا کہنا ہے کہ اب فیصلہ انھوں نے کرنا ہے کہ آیا وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتے ہیں کہ نہیں۔








































