امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر جنگ، تہران اس وقت کہاں کھڑا ہے؟

،ویڈیو کیپشنامریکہ اور اسرائیل کی ایران پر جنگ، تہران اس وقت کہاں کھڑا ہے؟
امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر جنگ، تہران اس وقت کہاں کھڑا ہے؟

کیا وجہ ہے کہ فوجی اور معاشی طور پر ایک نسبتاً کمزور ملک امریکہ اور اسرائیل جیسے بڑے حریفوں کا اب تک مقابلہ کر پا رہا ہے۔ اس ہفتے کے سیربین میں اسی موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: خالد کرامت