اوکلاہوما میں طاقتور بگولوں سے تباہی

،ویڈیو کیپشن
اوکلاہوما میں طاقتور بگولوں سے تباہی
وقت اشاعت

امریکی ریاست اوکلاہوما میں طاقتور بگولوں سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں کم از کم دس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ امریکی فضائیہ کے اڈے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔