بارسلونا کی وکٹری پریڈ میں یمال کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم

،ویڈیو کیپشنبارسلونا کی وکٹری پریڈ، یمال کے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم
بارسلونا کی وکٹری پریڈ میں یمال کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم
وقت اشاعت

ہسپانوی فٹبال کلب کی لیگ مقابلوں میں 29ویں بار کامیابی پر بارسلونا شہر میں ریلی نکلی تو ٹیم بس پر سوار کھلاڑی لامین یمال کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم دیکھا گیا۔