انڈیا اور پاکستان کے چار روزہ تنازع میں اپنوں کو کھونے والے خاندان

،ویڈیو کیپشنانڈیا اور پاکستان کے چار روزہ تنازع میں اپنوں کو کھونے والے خاندان
انڈیا اور پاکستان کے چار روزہ تنازع میں اپنوں کو کھونے والے خاندان

گزشتہ برس مئی کے مہینے میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہویے تصادم کے ایک سال گزرنے کے باوجود دونوں جانب کئی خاندان ایسے ہیں جو غم سے نہیں نکل پائے ہیں۔ یہ وہ عام لوگ ہیں جنہوں نے اس تنازع میں اپنے قریبی لوگوں کو کھو دیا۔

انڈیا اور پاکستان میں بی بی سی کے رپورٹرز نے ایسے ہی کچھ خاندانوں سے ملاقات کی۔

پاکستان سے رپورٹر: شمائلہ خان، کیمرہ: فاخرہ منیر

انڈیا سے رپورٹر: سُمیدھا پال، کیمرہ: شاد مدحت

ایڈیٹ : شاد مدحت