شیر کے بچے کو اُس کی ماں نے چھوڑ دیا مگر ایک کتیا نے اپنا لیا

،ویڈیو کیپشنسری لنکا میں ایک شیر کے بچہ کو اُس کی ماں نے چھوڑ دیا مگر ایک کتیا کو اُس پر رحم آگیا
وقت اشاعت

سری لنکا میں ایک شیر کے بچہ کو اُس کی ماں نے چھوڑ دیا مگر ایک کتیا کو اُس پر رحم آگیا اور اُس نے اس شیر کے بچے کو گود لے لیا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔