برساتیاں زہریلی بھی ہو سکتی ہیں؟
وقت اشاعت
متعدد واٹر پروف برساتیوں پر ایسے کیمیکل موجود ہوتے ہیں جو ماحول کو آلودہ کرتے ہیں لیکن سائنسدان اب ماحول دوست واٹر پروف کوٹنگ کا تجربہ کر رہے ہیں جس کے لیے مصنوعی بارش برسائی جا رہی ہے۔