کرنل ظاہر حبیب آخر کہاں گئے؟
وقت اشاعت
پاکستان کے سابق لفٹیننٹ کرنل محمد حبیب ظاہر تقریباً دس روز سے نیپال کے علاقے لمبینی سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہیں۔ ہمارے نامہ نگار شکیل اختر اس مقام پر گئے جہاں وہ آخری بار دیکھے گئے تھے ۔ نیپال کی لمبینی سرحد سے شکیل اختر کی رپورٹ۔