اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی: حکام اور عوام کیا کہتے ہیں
وقت اشاعت
14 اگست کو جہاں پاکستان میں جشن آزادی منایا جا رہا ہے وہیں پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز سے آزادی کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ اس بارے میں حکام اور عوام کیا کہتے ہیں؟ جانیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

