’سندھ طاس سے پاکستان کا نقصان ہوا‘

،آڈیو کیپشنسندھ طاس سے پاکستان کا نقصان ہوا
وقت اشاعت

پنجاب واٹر کونسل سے منسلک رابعہ سلطان کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی وجہ سے پاکستان کا نقصان ہوا ہے کیونکہ اسے تین دریاؤں کے پانی سے محروم ہونا پڑا۔