ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. کینیڈا کا تیل اور گیس کے ذخائر سے مالا مال صوبہ ملک سے علیحدگی کیوں چاہتا ہے؟

  2. انڈیا الیکشن: کانگریس کو ’مسلم لیگ‘ بننے کا طعنہ کیوں دیا گیا اور کیرالہ میں مسلمان امیدواروں کی تاریخی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟

  3. ممتا بینرجی: انڈیا کی سخت گیر خاتون سیاستدان کو بقا کی جنگ کا سامنا

  4. گجرات میں مسلم اکثریتی حلقے میں ہندو خاتون کی جیت

  5. انڈیا میں ریاستی انتخابات کے نتائج کا مطلب کیا؟

  6. ’ناممکن خواب کی تکمیل‘: مودی مغربی بنگال میں تاریخی فتح حاصل کرنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟

  7. پاکستان، انڈیا جنگ سے ایران، امریکہ مذاکرات تک: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست کا اہم کردار کیسے بنے؟

  8. فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے

  9. عام آدمی پارٹی کے سات اراکینِ پارلیمان کی بی جے پی میں شمولیت: کیا اروند کیجروال کی جماعت ’طاقت اور سرمائے‘ کا مقابلہ کر پائے گی؟

  10. پشاور کا عمران خان کرکٹ سٹیڈیم خیبرپختونخوا اسمبلی کا ایوان کیوں بنا دیا گیا؟

  11. کیا روایتی طاقتوں کا زوال پاکستان جیسی ’درمیانی طاقتوں‘ کو عالمی منظرنامے پر آگے لا رہا ہے؟

  12. اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن: ’ریٹینل ڈیٹیچمنٹ‘ بیماری کیا ہے؟

  13. منی پور: راکٹ نما حملے میں دو کمسن بچے ہلاک، بہو شدید زخمی، منی پور میں تشدُد ایک بار پھر؟

  14. ’باہمی دفاع کے معاہدے‘ کے تحت پاکستانی جنگی طیارے سعودی عرب پہنچ گئے: سعودی وزارتِ دفاع

  15. جے ڈی وینس: اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر کو کس مشکل صورتحال کا سامنا ہے؟

  16. جنگ بندی میں لبنان کی شمولیت پر ’غلط فہمی‘ کا تنازع کیا ہے؟

  17. ’عاصم اور شہباز۔۔۔ دنیا کو بچا لیا‘: ایران اور امریکہ کی جنگ بندی میں پاکستانی کردار پر دنیا کیا کہہ رہی ہے؟

  18. انڈین ریاست کیرالہ میں تقسیم کے بعد بننے والی ’قائد ملت‘ کی مسلم لیگ کا ’قائد اعظم‘ کی مسلم لیگ سے کیا تعلق ہے؟

  19. مشرف طیارہ ہائی جیکنگ کیس: جب نواز شریف کو پی آئی اے طیارے کے اغوا کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی

  20. جب بےنظیر بھٹو نے والد کی پھانسی رکوانے کے لیے بی بی سی پر خبر چلوائی