پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. لائن آف کنٹرول کے آر پار نہ صدمہ کم ہوا نہ شکوے

  2. ’خواتین کی آواز دبانے کے لیے ریاستی اقدام‘: کراچی میں عورت مارچ کی رہنماؤں کی گرفتاری اور رہائی

  3. امداد میں تاخیر سے بنکرز نہ بننے کی شکایت تک: انڈیا پاکستان جنگ کا ایک برس اور ایل او سی کے آر پار رہنے والوں کا دُکھ

  4. چارسدہ میں مولانا ادریس کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے خلاف خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے، ملزمان کی تلاش جاری

  5. کیا متحدہ عرب امارات پر حملوں نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں؟

  6. اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر کے اغوا اور قتل کے بعد پولیس ملزمان تک کیسے پہنچی؟

  7. سندھ میں گرمی کی بڑھتی شدت اور کم از کم دو ہلاکتیں: ہیٹ ویو سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

  8. ’ون کانسٹیٹوشن ایونیو‘ خالی کروانے کی کارروائی پر بحث: ’غریبوں کے لیے قانون، اشرافیہ کے لیے استثنیٰ، بری امام زیادہ دور نہیں ‘

  9. کیا اے آئی کی وجہ سے پاکستان میں فری لانسنگ خطرے میں ہے؟

  10. کارگل جنگ: کیا نواز شریف کو زمینی حقائق کا علم انڈین وزیراعظم واجپائی سے ہوا؟

  11. کیا پاکستانی ڈراموں کی غیر ضروری طوالت انھیں نیٹ فلکس اور دیگر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز سے دور رکھے ہوئے ہے؟

  12. صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جہاز پر سوار پاکستانی عملہ: ’ہر مغوی پر ایک مسلح شخص تعینات ہے، جہاز پر کھانے کی شدید قلت ہے‘

  13. سی ایس ایس امتحانات میں ہندو نوجوانوں کی کامیابی: ایک کی والدہ کے زیورات بِک گئے، دوسرے نے سکھ گردوارے میں پناہ لی

  14. ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت اور پاکستان میں اقتدار کے ایوانوں میں مچنے والی ہلچل

  15. پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ: حکومتِ پاکستان کسی بحران سے بچنے کے لیے خود تیل کا ذخیرہ کیوں نہیں کر سکتی؟

  16. نیب کا ملک ریاض کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ: ریڈ نوٹس کیا ہے اور اس کے ذریعے حوالگی کیسے ہوتی ہے؟

  17. مہنگا ایندھن اور سندھ کے پریشان دیہاتی

  18. ایچ آئی وی میں مبتلا پاکستانی سیکس ورکرز: ’دوائی اور کنڈوم استعمال کر رہی ہوں تو پھیلاؤ کا خطرہ نہیں‘

  19. جب روس نے پاکستانی اڈے سے اڑنے والے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرایا