وہ لمحہ جب گاڑی میں نصب کیمرے نے روسی حملے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی
وہ لمحہ جب گاڑی میں نصب کیمرے نے روسی حملے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی
وقت اشاعت
گاڑی میں نصب کیمرے نے وہ لمحہ ریکارڈ کر لیا جب یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریژژیا پر روسی حملہ ہوا۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گاڑی کا ڈرائیور اس حملے میں محفوظ رہا۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ منگل 30 جون کو ہونے والے اس حملے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے۔