بائیومکینیکل ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں: آل راؤنڈر محمد حفیظ
وقت اشاعت
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کہتے ہیں کہ بولنگ پر پابندی کے بعد وہ ایک بار پھر بائیومکینیکل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے لیے پراعتماد ہیں۔