آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. افغان طالبان وزیر دفاع ملا یعقوب کا دورہ روس اور ماسکو سے ’فضائی دفاعی نظام‘ کا معاہدہ

  2. ’سکائی میپ ریڈار‘: یوکرین اپنے آسمانوں کو کیسے ’ڈرون پروف‘ بنا رہا ہے؟

  3. متحدہ عرب امارات اسرائیل کے قریب اور عرب ممالک سے دور

  4. پاسدار سے ’جان‌ِ فدا‘ تک: ایران میں نئی یکجہتی مہم جس میں حکومت کے بقول تین کروڑ سے زائد لوگ شامل ہو چکے ہیں

  5. لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز: ایران جنگ میں امریکہ کے فضائی نقصانات سے متعلق کانگریس کی رپورٹ میں کیا ہے؟

  6. کیا پوتن چین سے خالی ہاتھ واپس لوٹے؟

  7. روسی طیاروں کی ’خطرناک انداز‘ میں برطانوی جاسوس طیارے کو ’روکنے کی کوشش‘: ’ایک طیارہ صرف چھ میٹر کی دُوری پر تھا‘

  8. ’فاطمہ کا معجزہ‘: حضرت مریم سے منسوب تین رازوں کی کہانی جن میں سے ایک کئی سال تک ویٹیکن میں چھپا کر رکھا گیا

  9. انڈین آرمی چیف کی پاکستان کو ’جغرافیے سے مٹانے‘ کی دھمکی: اس طرح کا خاتمہ یقیناً دو طرفہ ہو گا، پاکستانی فوج کا جواب

  10. ’سارمات‘: 35 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے روسی میزائل کی خصوصیات کیا ہیں؟

  11. تعاون یا ممکنہ تصادم: ٹرمپ، شی ملاقات دو بڑی عالمی طاقتوں کے تعلقات کی سمت کا تعین کیسے کرے گی؟

  12. یوکرین جنگ: دو وقت کی روٹی کے لیے خواتین ’کوکھ کرائے پر دینے‘ پر مجبور

  13. کینیڈا میں تین دہائیوں کے دوران سب سے بڑی فوجی بھرتی کیوں کی جا رہی ہے؟

  14. مئی کی لڑائی نے انڈیا اور پاکستان کی ساکھ پر کیسا اثر ڈالا؟

  15. انڈیا مئی 2025 کی لڑائی میں پاکستانی کارروائی میں ہونے والا نقصان تسلیم کرنے سے گریزاں کیوں؟

  16. نور خان، بھولاری ایئر بیس اور رحیم یار خان ایئرپورٹ پر انڈین حملوں کے بعد عینی شاہدین نے کیا دیکھا تھا؟

  17. انڈین میزائل حملوں کا نشانہ بننے والے مقامات پر بی بی سی نے ایک برس بعد کیا دیکھا؟

  18. مریدکے، بہاولپور اور مظفرآباد میں انڈین میزائل حملوں کا نشانہ بننے والے مقامات پر بی بی سی نے کیا دیکھا؟

  19. معرکہِ حق اور میزائل چوک

  20. چین کی ’ٹی پاٹ‘ ریفائنریاں جو پابندی کا شکار ایرانی تیل خرید کر منافع کماتی ہیں