مودی کی کفایت شعاری کی اپیل پر انڈین جیولر پریشان کیوں؟

مودی کی کفایت شعاری کی اپیل پر انڈین جیولر پریشان کیوں؟

انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے عوام سے کم از کم ایک سال تک سونا نہ خریدنے، بیرون ملک سفر پر نہ جانے اور گھر سے کام کرنے جیسے اقدامات کی بنیاد پر کفایت شعاری کی اپیل نے ملک کے مختلف شعبوں میں تشویش اور غیریقینی کی صورت حال پیدا کر دی ہے۔