وہ بِلی جسے کھمبے سے اترنے میں کوئی دلچسپی نہیں!

وقت اشاعت

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں جنگلی حیات کے محافظوں نے ایک جنگلی بِلی کی مدد کرنے کی کوشش کی لیکن اُسے ایسے نیچے اترنے میں بلکل دلچسپی نہیں تھی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔