ہندی اور انگریزی کا ملاپ نوجوانوں کی توجہ کا مرکز

وقت اشاعت

بالی وڈ فلموں کی زبان ہنگلش اب برطانیہ میں بھی مقبولیت پا رہی ہے۔ ملیے پورٹ سمتھ کالج کی طلبہ سے جو یہ نئی بولی سیکھنا چاہ رہی ہیں۔