بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہولی منایا جا رہا ہے

وقت اشاعت

موسمِ بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے دنیا بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا جا رہا ہے۔