سرفراز احمد: کرکٹ آسان کھیل نہیں چاہے بال ٹو بال گیم ہو یا نہ ہو

وقت اشاعت

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے خلاف فتح کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اصل ٹورنامنٹ تو اب شروع ہوگا۔ اب رنز بھی بنیں گے اور لوگوں کو مزا بھی آئے گا۔