رومانیہ: یہ کوئی راک کنسرٹ ہے یا کچھ اور؟

وقت اشاعت

رومانیہ کے دارلحکومت بخارسٹ میں حکومت مخالف مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ یہ لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں۔