انڈیا: ریاستی انتخابات میں جیت کا جشن

وقت اشاعت

انڈیا میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بی جے پی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے علاوہ اتراکھنڈ میں جبکہ کانگریس نے پنجاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔