http://www.bbc.com/urdu/

Friday, 26 May, 2006, 11:00 GMT 16:00 PST

فیصل آباد میں آلودہ پانی

فیصل آباد میں آلودہ پانی کی وجہ سے بیماری پھوٹ پڑی ہے۔ ہلاک شدگان کی تعداد کم از کم دس جبکہ دس ہزار افراد نے سرکاری ہسپتالوں اورموبائل ڈسپنسریوں سے علاج کرایا ہے جبکہ نجی ہسپتالوں اور کلینکوں سے علاج کرانے والوں کی تعداد کم از کم پانچ ہزار ہے۔ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری پر ہماری وڈیو رپورٹ دیکھیں۔

علی سلمان کی خصوصی ویڈیو رپورٹ (براڈ بینڈ کوالٹی)

علی سلمان کی خصوصی ویڈیو رپورٹ (ڈائیل اپ کوالٹی)