’میرا آنگن اجڑ گیا‘

وقت اشاعت

بہاولپور میں آئل ٹینکر کے حادثے میں 66 سالہ ظہوراں بی بی کا ایک بیٹا، دو بہویں اور ایک پوتا تاحال لاپتہ ہیں جبکہ ان کی ایک پوتی زخمی ہے۔