گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش سے کاروبار اور معمولات زندگی شدید متاثر

وقت اشاعت

گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش یہاں کاروبار اور معمولات زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے ایسے حالات میں کیا علاقہ ملکی ترقی میں معاون ہوگا؟ دیکھیے نامہ نگار ریاض سہیل کی رپورٹ