کینو کے کاشتکار موسمی تبدیلیوں سے پریشان

وقت اشاعت

پاکستان کا ضلع سرگودھا کینو کی پیدوار کی وجہ پوری دنیا میں شہرت رکھتا ہے لیکن اس بار بروقت بارشیں نہ ہونے کی وجہ کینو کے کاشتکار پریشان ہیں۔