آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’ایسا لگا جیسے فضا سے بمباری کی گئی ہو‘: کوئٹہ میں شٹل ٹرین پر خودکش حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  2. ’ناامید نہیں، حالات ٹھیک ہوجائیں پھر انڈین ویزے کی درخواست دوں گا‘

  3. جلی ہوئی دیواریں اور راکھ سے بھرے گھر: جیکب آباد میں محبت کی شادی پر پورا گاؤں جلا دینے کا الزام

  4. پاکستان، سعودی عرب اور قطر سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی امید اور لنزے گراہم کی ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

  5. گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں ملازمین مستونگ سے بازیاب

  6. کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ

  7. کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں ایک درجن سے زیادہ ہلاکتیں: ’زوردار دھماکہ ہوا، گھر کے سارے شیشے ٹوٹ گئے اور دروازے کھڑکیاں گر گئیں‘

  8. غزہ فلوٹیلا میں شامل کارکنوں کے اسرائیلی فوج پر جنسی تشدد، ریپ اور مار پیٹ کے الزامات

  9. اسماعیلی برادری کے 50ویں امام شہزادہ رحیم الحسینی کا دورہ پاکستان: ’پہلی مرتبہ امامِ حاضر کا دیدار ہوا، ہماری تو عید ہو گئی‘

  10. ’گرین کارڈ کی درخواست کے لیے آبائی ملک جانا ہو گا‘: امریکہ کی امیگریشن پالیسی میں مزید تبدیلیاں

  11. جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں ’خونیں جھڑپ‘ اور 18 شدت پسندوں کی ہلاکت: کیا پاکستانی شدت پسند تنظیموں کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں؟

  12. ’میرا بیٹا میڈیکل کی تعلیم کے لیے پاکستان گیا تھا‘: مظفرآباد میں قتل ہونے والے حمزہ کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندی سے کیوں جوڑا جا رہا ہے؟

  13. بلوچستان میں 400 سے زائد قیمتی سرکاری بھیڑوں کا ’اغوا‘: ’کروڑوں کا نقصان ہوا ہے‘

  14. عمران خان دور میں 50 لاکھ گھر کیوں نہ بن سکے اور شہباز شریف کی ’اپنا گھر سکیم‘ سے کس کو فائدہ ہو گا؟

  15. گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر لاپتہ ملازمین کا سراغ نہ مل سکا

  16. ثنا یوسف کا قتل سے ایک دن پہلے والد سے وعدہ: ’اپنی جان دے دوں گی لیکن آپ کی عزت کا خیال رکھوں گی‘

  17. یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیلی پرچم: ’نان ایشو کو ایشو بنا کر طلبہ کی محنت کو پس منظر میں دھکیل دیا گیا‘

  18. ’صنم سعید تو ٹھیک ہے پر عمران خان کب رہا ہو گا؟‘

  19. سینیٹ ملازم کا قتل: اسلام آباد پولیس کے سابق ایس پی کو سزائے موت، دو افراد کو عمر قید کی سزا

  20. ’خودکشی کی کوشش بھی جرم ہے‘: پاکستان کی شرعی عدالت نے پارلیمان سے منظور قانون کو کالعدم کیوں قرار دیا؟