http://www.bbc.com/urdu/

Tuesday, 05 December, 2006, 16:00 GMT 21:00 PST

ایاز جوکھیو
آرٹسٹ، لاہور

فلم 6: دیکھ مگر پیار سے

میں نے یہی دکھانے کی کوشش کی ہے کہ عورتوں کو یہ کیسا لگتا ہوگا، کیسا محسوس ہوتا ہوگا۔ آپ بھی کیجیے۔‘

دیکھ مگر پیار سے

فلم: دیکھ مگر پیار سے
دورانیہ: تین منٹ گیارہ سیکنڈ
پروڈیوسر: مصدق سانول
ڈائریکٹر: ایاز جوکھیو

ایاز جوکھیو آرٹسٹ، شاعر اور فلم کار ہیں اور ان کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔ انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور سے تعلیم حاصل کی اور جرمنی کے شہر سٹٹ گارڈ اور جاپان میں میں آرٹسٹ ان ریذیڈنٹ رہے ہیں۔ ان کے کام کی نمائش پاکستان، جرمنی، جاپان اور برطانیہ میں ہوچکی ہے۔ ان دنوں وہ لاہور میں رہتے ہیں۔