’گرم آنڈے‘ کے خالق بینڈ بنانے کے خواہاں

وقت اشاعت

فیصل آباد کے ایک سکول میں بینچ بجا کر گانے والے تین دوستوں کے ایک مزاحیہ گانے کی ویڈیو حال ہی میں فیس بک پر وائرل ہوئی۔ انھوں نے بی بی سی اردو کے فرقان الٰہی کو بتایا اب وہ اپنا بینڈ بنانے کے خواہاں ہیں۔