پانچ مختلف ممالک کی پانچ لذیذ افطاریاں

پانچ مختلف ممالک کی پانچ لذیذ افطاریاں
وقت اشاعت

پکوڑے، سموسے، چاٹ۔۔۔ یہ سب چیزیں تو افطار میں ہم کھاتے ہی رہتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان افطار میں کون سی ڈشز کھاتے ہیں۔