10 سالہ ڈیوڈ جن کا آئی کیو آئن سٹائن سے بھی بہتر ہے

10 سالہ ڈیوڈ جن کا آئی کیو آئن سٹائن سے بھی بہتر ہے
وقت اشاعت

میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دس سالہ ڈیوڈ ڈاونچی کا آئی کیو 160 سے بھی زیادہ ہے مگر وہ چائلڈ جینیئس کہلوانا پسند نہیں کرتے۔