آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب غزہ میں دلہا کنسٹرکشن لوڈر پر دلہن لینے آیا
جب غزہ میں دلہا کنسٹرکشن لوڈر پر دلہن لینے آیا
وقت اشاعت
غزہ شہر میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کے لیے سواری کا ایک منفرد انداز اختیار کیا، روایتی طور پر غزہ میں دلہن کو اس کے گھر سے شادی ہال تک گاڑیوں کے قافلے میں لے جایا جاتا ہے، لیکن اس جوڑے نے اس روایت سے ہٹ کر ایک لوڈر کا انتخاب کیا۔
اس لمحے کی ویڈیو بنانے والے کرم ابو حسنین کے مطابق دولہا پیشے کے اعتبار سے لوڈر ڈرائیور ہے، جس کی وجہ سے اس نے اپنی شادی کے لیے اسی گاڑی کا انتخاب کیا۔