ایشوریہ رائے کیا چیز لفظوں میں بیان نہیں کرنا چاہتیں؟

وقت اشاعت

شاہ رخ خان کی سالگرہ اور ایشویہ رائے کی باتیں۔۔۔ اور سنیے کہ ہالی وڈ میں انڈین لوگوں کو کیسا سمجھا جاتا ہے، اس ہفتے کے بی بی سی بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔